

Loading content...
جب اللہ اپنے نافرمان بندوں سے بہت زیادہ ناخوش وناراض ہوجاتا ہے تو وہ اپنی حجتکو چھپا دیتا ہے، وہ جانتا ہے کہ اس کے فرمانبردار بندے تو اس تاریک دور میں بھی راہ حق کو نہیں چھوڑیں گے، اگر صالح بندوں کے متعلق اسے ذرا سا بھی شک ہوتا کہ وہ ایک لمحے کیلئے بھی بھٹک سکتے ہیں تو خدا اپنی حجت کو کبھی مخفی نہ کرتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار