

Loading content...
جب انسان فسق و فجور میں پڑ جاتا ہے، خدا کی رضا و خوشنودی پر بندوں کی رضا و خوشنودی کو ترجیح دینے لگتا ہے، حقیقی خدا کی بجائے دیگر خدائوں کی عبادت و بندگی کرنے لگتا ہے، حق تعالیٰ کی طرف سے مبعوث کردہ رہنمائوں کی بجائے اپنے بنائے ہوئے رہنمائوں کی پیروی کرنے لگتا ہے تو وہ خدا کے غضب و انتقام کو دعوت دیتا ہے، خدا کا غضب ان پر نازل ہوگا اور وہ انسانوں کو اپنی حجت سے منقطع کردے گا، ایسے حالات میں انسان اپنی روحانی پیاس کے باعث مضمحل وناتواں اور مردہ دل ہو جائے گا، وہ سراب کے پیچھے بھاگے گا مگر چشمہئِ آبِ حیات کو پانے کے قابل نہیں ہوگا، آئمہ طاہرین علیہم السلام نے اس تاریک دور کی وجوہات کی نشاندہی فرمائی ہے، جس سے حضرت موسیٰ کے بیان کی تصدیق ہوتی ہے، فرمایا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار