

Loading content...
تب اس وقت میرا قہر ان پر بھڑکے گا، اور میں ان کو قطعاً چھوڑ دوں گا، اور ان سے اپنا منہ چھپالوں گا، اور وہ نگل لئے جائیں گے، اور بہت سی بلائیں اور مصیبتیں ان پر آئیں گی، چنانچہ وہ اس دن کہیں گے کہ کیا ہم پر یہ بلائیں اسی سبب سے نہیں آئیں کہ ہمارا خدا ہمارے درمیان نہیں؟ اس وقت ان سب بدیوں کے سبب سے جو اور معبودوں کی طرف مائل ہوکر انہوں نے کی ہوں گی میں ضرور اپنا منہ چھپالوں گا …(استثنا، باب31،آیات 18-17)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار