

Loading content...
خداوند خدا فرماتا ہے دیکھو وہ دن آتے ہیں کہ میں اس ملک میں قحط ڈالوں گا نہ پانی کی پیاس، اور نہ روٹی کا قحط، بلکہ خداوند کا کلام سننے کا قحط ہوگا، تب لوگ سمندر سے سمندر تک اور شمال سے مشرق تک بھٹکتے پھریں گے اور اس روز حسین کنواریاں اور جوان مرد پیاس سے بے تاب ہو جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار