

Loading content...
آخری رہنمائے اِلٰہیہ کے وقت میں غیبت واقع ہوگی جو کہ صدیوں تک طویل ہو جائے گی، یعنی تاریک دوربہت طویل ہوگا، لوگ اسی طرح نورِ ہدایت کو ڈھونڈیں گے جیسے گمشدہ بھیڑیں اپنے چرواہے کو ڈھونڈتی ہیں، حتیٰ کہ پھر بھی وہ اسے پانہ سکیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار