

Loading content...
قرآن کی یہ دونوں آیات ایک ایسے دور کی طرف اشارہ کرتی ہیں جب ہدایت کی روشنی لوگوں سے چھپ جائے گی، اس زمانہ میں ساری نسل انسانی کو علم نہیں ہوگا کہ کدھر جانا ہے۔ مذکورہ بالا آیات کی تشریح کے دوران ہمیں یہ بتایا گیا ہے کہ یہ اس تاریک دور سے متعلق ہیں جسے اصطلاحی طور پردورِغیبت کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار