

Loading content...
یا اس (کفر اختیار کرنے والے) کی مثال ایسی ہے جس طرح گہرے سمندر میں تاریکیاں ہوں جس پر موج بالائے موج ہو اور اس پر بادل چھایا ہوا ہو (گویا) ظلمتوں پر ظلمتیں مسلط ہوں کہ جب وہ اپنا ہاتھ باہر نکالے تو اسے دیکھ نہ پائے اور جس کیلئے اللہ تعالیٰ کوئی نور قرار نہ دے اس کیلئے کوئی نور ہی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار