

Loading content...
سنو اور کان لگائو گھمنڈ نہ کرو کیونکہ خداوند نے فرمایا ہے خداوند خدا کی تمجید کرو اس سے پہلے کہ وہ تاریکی لائے اور تمہارے پائوں گھپ اندھیرے میں ٹھوکر کھائیں اور جب تم روشنی کا انتظار کرو تو وہ اسے موت کے سایہ سے بدل ڈالے اور اسے سخت تاریکی بنا دے …(یرمیاہ، باب13،آیات16-15)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار