

Loading content...
کہ اب تم پر رات ہوجائے گی جس میں رویاء یعنی خواب نہ دیکھو گے اور تم پر تاریکی چھا جائے گی اور غیب بینی نہ کر سکو گے اور نبیوں پر آفتاب غروب ہوگا اور ان کیلئے دن اندھیرا ہو جائے گا، تب غیب بین پشیمان اور فال بین شرمندہ ہوں گے بلکہ سب لوگ منہ پر ہاتھ رکھیں گے کیونکہ خدا کی طرف سے کچھ جواب نہ ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار