

Loading content...
یہ دور تاریک دور یا دورِغیبت کہلاتا ہے، یہ حیران کن بات ہے کہ مختلف مذاہب کی تمام کتب جب آخری دور کے بارے میں بات کرتی ہیں تو یک زبان ہوکر ہمیں ایک طویلتاریک دور یا دورِ غیبت کے بارے میں بتاتی ہیں یہ بتایا گیا ہے کہ اس دور میں ظلم و جبر اپنی انتہائی حد پر ہو گا اور اس وقت خدائی ہدایت کے ساتھ رابطے کے بغیر ایک طویل تاریک دور ہوگا۔ کتاب میکاہ کہتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار