

Loading content...
اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ تاریک دور کیا ہے؟یہ وہ دور ہے جب خدا انسانیت سے ناراض ہوتا ہے اور وہ اپنے رابطے یا وسیلے کو مخفی کر دیتا ہے اور انسان اس وسیلے کو دیکھ نہیں پاتا، یہی وسیلہ انسان تک خدا کے نئے احکامات پہنچاتا ہے، اسے حجتکہتے ہیں حق تعالیٰ قہر و غضب میں اس وسیلے کو لوگوں سے منقطع کر دیتا ہے، نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ لوگ بغیر ہدایت کے گمراہی کی ظلمت میں ہی پڑے رہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار