

Loading content...
دنیائے اسلام میں ایک ایسا فرقہ ہے جس کا خیال ہے کہ خدائی شعبۂ نبوت تو بند ہو چکا ہے لیکن آخری پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد ان کے بارہ نائبین موجود ہیں جیسا کہ حضرت موسیٰ و حضرت عیسیٰ کے بارہ نائبین تھے، ان نائبین کا ہمیشہ خدا کے ساتھ مستقل رابطہ ہوتا ہے، خدا اپنی مخلوق کے ساتھ انہی کے ذریعے منسلک ہے، پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ہے کہ اگر زمین پر موجود خدا کا نائب (حجت) ایک لمحے کیلئے بھی باقی نہ رہے تو زمین اپنے باسیوں کو نگل جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار