

Loading content...
حتیٰ کہ یہ آج بھی پھیل رہا ہے جبکہ دیگر مذاہب سکڑ رہے ہیں، اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ مستقبل میں اور بھی ترقی کرے گا، بدقسمتی سے وہی تصور اسلام میں بھی جڑ پکڑ گیا کہ پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد خدا کے پاس کوئی پیغام یا ہدایت نہیں تھی اِلہامی پیغامات،سچے خواب اور مکاشفات کے ذریعے رابطے کی نفی کر دی گئی اور یوں انسان کا رابطہ ایک بار پھر خدا سے کٹ کر رہ گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار