

Loading content...
چونکہ اسلام پہلے مذاہب سے زیادہ آگے،تعمیری اور ترقی پسند تھا اور ترقی پذیر انسانی ذہن کی نئی پیدا ہوتی ہوئی ضروریات کیلئے مناسب و موزوں تھا اس لئے یہودیوں، عیسائیوں اور دیگر مذاہب کے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے اسلام قبول کر لیا، پس یوں یہ مذہب دنیا کا دوسرا بڑا مذہب بن گیا اگر صلیبی جنگیں اور دیگر تعصب آلود عناصر نہ ہوتے تو اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار