

Loading content...
بعد ازاں یہی بات عیسائیت کے ساتھ ہوئی انہوں نے بھی یہی سمجھ لیا کہ اِلہامی پیغامات حضرت عیسیٰ کے بعد بند ہو گئے ہیں انہوں نے سمجھا کہ خدا اور انسان کے درمیان رابطہ انبیاء کے موجود ہونے تک ہی تھا، نتیجہ یہاں بھی یکساں رہا کہ عیسائیت حضرت عیسیٰ سے پہلے کے مذاہب کی نسبت زیادہ مقبول ہوگئی کیونکہ یہ پرانے مذاہب سے زیادہ ترقی یافتہ تھی۔ لیکن اسلام کی آمد کے بعد یہ ثابت ہوگیا کہ خدا اور انسان کے مابین ہدایت کا رابطہ منقطع نہیں ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار