

Loading content...
خدا کے پیغامات ہر قدم پر موصول ہوتے تھے، ہر نبی کے بعد دوسرا نبی خدائی رہنمائی سے مزین ہوکر آتا تھا، یوں انسانیت اللہ تعالیٰ کے ساتھ قریبی رابطے اور تعلق میں رہتی تھی، کسی بھی مذہب کے وہ لوگ جو ہر نبی کو بس آخری نبی ہی سمجھتے تھے وہ انسانی ترقی کی اس دوڑ میں بہت پیچھے رہ گئے، یہی وجہ تھی کہ ہزاروں مذاہب منظر سے اس لئے غائب ہوگئے کیونکہ وہ انسانی عقل و شعور کی اس ترقی کی رفتار کا ساتھ نہ دے سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار