

Loading content...
نبی یسعیاہ یہودیوں سے خطاب فرماتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ اور تم اپنا نام میرے برگزیدوں کی لعنت کیلئے چھوڑ جائو گے، خداوند خدا تم کو قتل کرے گا اور اپنے بندوں کو ایک دوسرے نام سے بلائے گا … (یسعیاہ، باب65،آیت 15)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار