

Loading content...
جو لوگ عہد نامہ قدیم کی تلاوت کرتے ہیں وہ آسانی سے یہ ملاحظہ کر سکتے ہیں کہ لاتعداد مواقع پر مجرموں کو انتقام کی دھمکی دی گئی ہے اور یہ اعلان کیا گیا ہے کہ خاص دن میں کمینے، بدکار اور برے اشخاص جہنم کا ایندھن بنیں گے، تلوار کی زد میں آئیں گے وغیرہ وغیرہ، پس یہ بالکل صاف ہوجاتا ہے کہ یہودی جو آخری آسمانی رہنما کی مخالفت کریں گے ان کا حضرت موسیٰ کے مذہب سے کوئی واسطہ یا تعلق نہیں رہے گا۔ یہ صحائف یہ بھی ظاہر کرتے ہیں کہ آخری دور میں جب آخری آسمانی رہنما کی حکومت قائم ہو جائے گی تو مذہب کا ایک نیا نام ہو جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار