

Loading content...
یہ بات صاف اور واضح ہوجاتی ہے کہ دجال کے گروہ میں موجود حرامی اگرچہ یہودی ہی کیوں نہ ہوں وہ حضرت موسیٰ کے گروہ یا جماعت سے کوئی واسطہ و تعلق نہ رکھتے ہوں گے، ایسے مکار،بدکار اور برے لوگوں سے انتقام اور سخت سزا کا وعدہ کیا گیا ہے، عہد نامہ قدیم کی مندرجہ ذیل آیات اس کی تائید کرتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار