

Loading content...
یہ بات ثابت کرتی ہے کہ سارے یہودی اسلام کے خلاف نہیں ہوں گے بلکہ صرف وہی جو کہ کمینے، بدکار اور حرامی ہوں گے اور یہ بات صرف یہود کے ساتھ مخصوص نہیں ہوگی بلکہ ہر مذہب کے حرامی، کمینے، بدکار،ظالم اور برے کردار کے لوگ حق کی مخالفت کریں گے، ہر وہ شخص جو اپنے مذہب کے احکامات کی سختی سے پیروی کرتا ہے، اپنے آپ کو برے اعمال و افعال سے بچاتا ہے اور حق تعالیٰ سے رہنمائی و ہدایت کی دعا و التجا کرتا ہے وہ حق کا حمائتی و مددگار ہوگا۔ ایسے اشخاص بہت کمیاب ہوتے ہیں اور ہر مذہب میں ان کی تعداد ہمیشہ سے ہی تھوڑی ہوتی ہے، حق کی نصرت و مدد کرنے والے جب بھی ایک گروہ یا جماعت بناتے ہیں تو وہ بڑی سختی سے اپنی جماعت یا گروہ میں حرامیوں کا داخلہ ممنوع کر دیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار