

Loading content...
مسلمانوں کی کتابوں میں یہ ذکر کیا گیا ہے کہ یہودیوں کی ایک بڑی تعداد اسلام قبول کر لے گی، اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی ذکر کیا گیا ہے کہ یہودیوں کی ایک بڑی تعداد دجال اور سفیانی کی مدد کرے گی جو اسلام کے دشمن ہوں گے، احادیث بتاتی ہیں کہ دجال کے ساتھ نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ہوں گی، مذہب یہود کے مطابق وہ سارے کے سارے حرامی (ولد الزنا) ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار