

Loading content...
اور میں ان کو جو میرے گلہ سے بچ رہے ہیں تمام ممالک سے جہاں جہاں میں نے ان کو ہانک دیا تھا جمع کرلوں گا، اور ان کو پھر ان کے گلہ خانوں میں لائوں گا اور وہ پھیلیں گے اور بڑھیں گے اور میں ان پر ایسے چرواہے (چوپان) مقرر کروں گا جو ان کو چرائیں گے، اور وہ پھر نہ ڈریں گے، نہ گھبرائیں گے، نہ گم ہوں گے، خداوند فرماتا ہے دیکھو وہ دن آتے ہیں (یعنی آنے والے ہیں )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار