

Loading content...
درج بالا آیت میں لفظ انتظار (Wait)توجہ طلب ہے کیونکہ بنی اسرائیل کو یہ حکم دیا گیا تھا کہ وہ رب الافواج (موعود الرسل ) کا انتظار کریں، اس اعلیٰ مقصد تک صرف اور صرف انتظار، فرض شناسی اور اعمال صالح سے پہنچا جا سکتا ہے، یہی وعدہ ہمیں نبی یرمیاہ کی کتاب میں بھی ملتا ہے جو کہ آخری دور سے متعلق ہے اور آخری آسمانی رہنما کے دورِ حکومت سے متعلق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار