

Loading content...
خداوند یوں فرماتا ہے کہ دیکھ میں قوموں پر ہاتھ اٹھائوں گا، اور امتوں پر اپنا جھنڈا کھڑا کروں گا، اور وہ تیرے بیٹوں کو اپنی گود میں لئے آئیں گے، اور تیری بیٹیوں کو اپنے کندھوں پر بٹھا کر پہنچائیں گے، اور تو جانے گی کہ میں ہی خداوند ہوں جس کے منتظرشرمندہ نہ ہوں گے کیا زبردست سے شکار چھین لیا جائے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار