

Loading content...
اور وہ قوموں کیلئے دور سے جھنڈا کھڑا کرے گا، اور ان کو زمین کی انتہا سے سسکار کر بلائے گا، اور دیکھ وہ تیزی سے دوڑے چلے آئیں گے، نہ کوئی ان میں تھکے گا، نہ پھسلے گا، نہ کوئی اونگھے گا، نہ سوئے گا، نہ ان کا کمر بند کھلے گا، اور نہ ان کی جوتیوں کا تسمہ ٹوٹے گا … (یسعیاہ، باب 5،آیات 27-26)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار