

Loading content...
اس لئے تو کہہ خداوند خدایوں فرماتا ہے کہ تم کو امتوں میں سے جمع کر لوں گا اور ان ملکوں میں سے جن میں تم پراگندہ ہوئے تھے تم کو فراہم کروں گا اور اسرائیل کا ملک تم کو دوں گا اور وہ وہاں آئیں گے اور اس کی تمام نفرتی اور مکروہ چیزیں اس سے دور کردیں گے اور میں ان کو ایک (نیا) دل دوں گا اور نئی روح ان کے باطن میں ڈالوں گا اور سنگین دل ان کے جسم سے خارج کردوں گا اور ان کو گوشت پوست کا دل عطا کروں گا تاکہ وہ میرے آئین پر چلیں اور میرے احکام پر عمل کریں اور ان پر کار بند ہوں اور وہ میرے لوگ ہوں گے اور میں ان کا خدا ہوں گا … (حزقی ایل، باب 11،آیات 20-17)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار