

Loading content...
موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے مدد چاہو اور صبر کرو بے شک زمین اللہ تعالیٰ کی ہے، وہ اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتا ہے اس کا وارث بنا دیتا ہے اور عاقبت و انجام (کا گھر) تو متقین کیلئے ہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار