

Loading content...
قرآن پاک کی اس آیت کی تشریح تفسیر عیاشی میں بیان کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ آخری دور میں جب موعود الرسل ذات پاک کا دور حکومت ہوگا ہر شخص کو اس دور میں ایک لمبی زندگی عطا کی جائے گی، امیر المومنین حضرت علیؐ علیہ السلام کا فرمان ہے اس دور میں کوئی بھی شخص اس وقت تک دنیا کو چھوڑ کر نہیں جائے گا جب تک کہ اس نے اپنے ایک ہزار بیٹے نہ دیکھ لئے ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار