

Loading content...
تیرے لوگ سب کے سب راستباز ہوں گے، وہ ابد تک ملک کے وارث ہوں گے، یعنی میری لگائی ہوئی شاخ اور میری دستکاری ٹھہریں گے تاکہ میرا جلال ظاہر ہو، سب سے چھوٹا ایک ہزار ہو جائے گا اور سب سے حقیر ایک زبردست قوم ( ہو جائے گا) میں خداوند اس کے وقت پر یہ سب کچھ جلد کروں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار