

Loading content...
ایک سوال اس حوالے سے پیدا ہوتا ہے کہ وہ وعدے کیا ہیں؟ اس سوال کے جواب کیلئے ہم اِلہامی کتب کی طرف رجوع کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ حق تعالیٰ کی طرف سے کیا گیا ہر وعدہ مشروط ہے اس وعدے کا پورا کیا جانا کچھ شرائط کے پورے کئے جانے پر منحصر ہے، انجیل مقدس میں یہی اصول بیان کیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار