

Loading content...
خداوند تعالیٰ نے اسی جماعت کیلئے ایک پر مسرت مستقبل کا وعدہ فرمایا ہے اور وہ لوگ جو اس کے برعکس ہیں انہیں سزا، انتقام اور جہنم کی دھمکی دی گئی ہے، ہر دور میں اسی طرح کے یکساں وعدوں کا سلسلہ جاری رہتا اور بڑھتا وپھیلتا گیا ہے جو ثابت کرتا ہے کہ وہ جماعت جس کیلئے اس کو وسعت دی گئی تھی وہ ایک ہی جماعت ہے اور ان کا دین بھی ایک ہی ہے، جس کا نام ہے خدا کی رضا و خوشنودی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار