

Loading content...
آسمان کے نیچے ابوذر سے زیادہ سچا شخص اور کوئی نہیں ہے ہم اسی شخص کو کوڑے کھاتا اور جلا وطن ہوتا ہوا دیکھتے ہیں، صالحین کی ایک ہی واحد جماعت بنتی ہے چاہے وہ کسی بھی مذہب کے ہوں، ان کا آپس میں کوئی باہمی تنازعہ یا جھگڑا نہیں ہوتا کیونکہ حق تبدیل ہونے والا نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار