

Loading content...
بالکل یہی کچھ پاک پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کے ساتھ بھی ہوا، وہی کھیل اپنے اُنہی کرداروں کے ساتھ یہاں بھی نظر آتا ہے، وہی بیرونی و اندرونی دشمن مخلصین کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں، جبر و استبداد، ظلم و ستم، قید وبند، قتل، لوٹ مار، غربائو و مساکین و فقراء کی جلا وطنی و دربدری،اسی طرح معاشی و سیاسی قتل جاری رہتے ہیں، وہ شخصیت جس کی سچائی کی تصدیق و توثیق پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مندرجہ ذیل الفاظ میں فرمائی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار