

Loading content...
یہ ہے وہ وعدۂ اِلٰہی جو ہر دور کے تمام مظلومین کے ساتھ جاتا رہا ہے کہ پریشان نہ ہوں،اس زندگی کے تھوڑے سے عرصے کو کسی نہ کسی طرح سے گزارنے کی کوشش کریں، پھر لطف و مسرت سے بھر پور ایک وقت آئے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار