

Loading content...
حضرت عیسیٰ نے اپنے زمانہ کے دوران پرانے عہد نامہ (تورات) کی تصدیق کی اور اسے منسوخ نہیں کیا تھا، انہوں نے حکم دیا کہ اس پر بھی خلوص دل سے عمل جاری رکھا جائے لیکن نام نہادمذہبی اجارہ دار جو اپنے ذاتی بنائے ہوئے رسم ورواج کی محبت میں اندھے ہو چکے تھے حق کی عبادت و بندگی کرنے والوں کے خلاف نہایت سختی سے اٹھ کھڑے ہوئے، جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ صالحین ظلم کے شکنجہ میں آگئے اور انہیں جیل میں بھیج دیا گیا، ان کی جان، مال اور عزت محفوظ نہیں تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار