

Loading content...
انبیاء اس حقیقت سے آگاہ اور خبردار تھے کہ ظلم و کفر کی مسلسل حکمرانی کہیں ایمان والوں کو بے ہمت اور دہشت زدہ نہ کردے، اس لئے انہوں نے ان سب کو صبر و ہمت کے ساتھ مصائب برداشت کرنے کی تلقین کی اور ساتھ ہی ساتھ انہیں یہ بتایا کہ خدا کے سارے وعدے بہت جلد پورے ہو جائیں گے اس لئے انہیں مصیبت و بلا اور آزمائش میں مایوس نہیں ہونا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار