

Loading content...
اسرائیل کے سارے انبیاء نے ان دونوں گروہوں میں کہ جن کی طرف وہ مبعوث کئے گئے تھے، مذکورہ وعدوں کو دہرانا جاری رکھا، ہر نبی نے اپنی امت کے متقین، صابرین اور مومنین کو ایک خوشگوار مستقبل کی خوشخبری دی اور ساتھ ہی انہیں یہ نصیحت بھی کی کہ ہمیشہ سچ کے ساتھ کھڑے ہوں یعنی حق کا ساتھ دیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار