

Loading content...
حق تعالیٰ نے ان دونوں گروہوں سے مختلف وعدے کئے تھے، منکروں اور منافقوں کو یہ وعدہ دیا گیا تھا کہ وہ ایک مخصوص وقت پر اپنے برے انجام کو پہنچیں گے، ماننے والوں اور صالحین (جو تعداد میں بہت کم اور کمزور و مظلوم تھے ) کو خوشحالی و نجات کا وعدہ دیا گیا تھا، انہیں بتایا گیا تھا کہ وہ اس زمین کے حکمران بنیں گے اور ایک طویل عرصے تک اس سے لطف اندوز ہوں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار