

Loading content...
خدا نے حضرت موسیٰ کو (جبکہ وہ کوہِ طور پر تھے) اس طرح سے ہدایت فرمائی کہ دیکھ بنی اسرائیل کی فریاد مجھ تک پہنچی ہے اور میں نے وہ ظلم بھی جو مصری ان پر کرتے ہیں دیکھا ہے، سو اب آ،میں تجھے فرعون کے پاس بھیجتا ہوں کہ تو میری قوم بنی اسرائیل کو مصر سے نکال لائے … (خروج، باب 3،آیات 10-9)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار