

Loading content...
صدیوں سے انسان کی بدبختی یہ رہی ہے کہ وہ قدیم معاشرتی رسوم ورواج اور روایا ت کی اندھی پرستش کرتا آیا ہے اور اپنی زندگی کو دائو پر لگا کر بھی اپنے ذاتی بنائے ہوئے اصولوں، اِرادوں اور معینات وتقررات کی حمایت اور حفاظت کرنے کی کوشش کرتا ہے، بدکاری کے سورمائوں نے انسان کی اس نفسیاتی کمزوری کا ہمیشہ اپنے مفاد میں ناجائز استعمال کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار