

Loading content...
وہ تمام پاک و مقدس ہستیاں جو اس دنیا میں تشریف لائیں ان کی نصرت وحمایت سب سے پہلے مظلوم اور غریب لوگوں کی طرف سے ہوئی، اوریہ امراء اور طاقتور لوگ اور نام نہاد مذہبی اجارہ دارہی تھے جو ان کی مخالفت میں پیش پیش رہے، یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ حق اپنے آغاز میں ہمیشہ ہی کمزور ہوتا ہے لیکن یہ اپنے اندر باقی رہنے اور باطل پرچھا جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، روشنی کی کمزور ترین شعاع میں اندھیر ے کی دبیز ترین تہوں کو چیر نے کی صلاحیت ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار