

Loading content...
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ کم و بیش تمام مذہبی اور اِلہامی کتب میں انبیاء کرام کی ایک مخصوص وقت میں اس دنیا میں واپسی یا رجعت ثابت ہے، اور ایک مذہبی آدمی کیلئے چاہے اس کا تعلق کسی بھی دین یا فرقہ سے ہو فرامین اِلٰہی کے بعد دلائل عقلی کی گنجائش ہی باقی نہیں رہتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار