

Loading content...
واضح رہے کہ جب حکومت اِلٰہیہ کو قائم کرنے والا آئے گا تو زمین اپنے رب کے نور سے جگمگا اٹھے گی اور لوگوں کو سورج کی روشنی کی احتیاج ہی نہیں رہے گی، سارے انبیاء کو اس زریں دور میں واپس بھیجا جائے گا، ہر دور کے مشہور شہداء بھی واپس آئیں گے، ہر امت کے مظلومین اور ظالمین کو بھی لایا جائے گا اور ان کے مقدمات کا فیصلہ عدل و انصاف سے کیا جائے گا، یہی وجہ تھی کہ ہر نبی نے اپنے اپنے وقت میں بار بار اس کا ذکر کیا تاکہ اس کے ماننے والے اپنے آپ کو تیار کر لیں اور رب کی عدالت میں شرمسار نہ ہوں۔ انبیاء کا حکومت اِلہٰیہ کے وقت واپس آنا یعنی رجعت مختلف مذاہب کے صحائف سے ثابت ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار