

Loading content...
ہر نبی نے خلوصِ دل سے خواہش کی کہ وہ عظیم رہنما کی مدد کرے تاکہ وہ حکومت اِلہٰیہ کے قیام میں حصہ دار و شریک بن سکے، ان کی نیت یا قصد یہ تھا کہ اپنی زبانوں سے آخری آفاقی رہنما کی مدد کر کے وہ روز میثاق کئے گئے اپنے عہد کو پورا کرنے کے قابل ہو سکیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار