

Loading content...
مذکورہ بالا اقرار و عہد ان (انبیائ) سے یہ تقاضا کرتا تھا کہ سب سے پہلے زبان سے نصرت کی جائے یعنی آنے والی عظیم ذات کا اُن کی آمد سے پہلے تعارف کروایا جائے تاکہ اس نبی کے پیروکار اس آخری آفاقی رہنما کو پہچاننے کے قابل ہو سکیں اور اس کے بلانے پر اس کو مثبت جواب دیں یا لبیک کہہ سکیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار