

Loading content...
اور جب اللہ نے انبیاء سے عہد لیا کہ جس کتاب و حکمت سے میں نے تمہیں نوازا ہے اور پھر جو کچھ ( کتاب و حکمت کی نعمت) تمہارے پاس ہے، اس کی تصدیق کرنے والا ایک رسول (بھی) تمہارے پاس آئے گا تو تمہیں ضرور اس رسول پر ایمان لانا ہوگا، اور ضرور اس کی مدد ( نصرت) کرنا ہوگی۔ اس نے (اللہ نے ) کہا کہ کیا تم اقرار کرتے ہو کہ اس (عہد ) پر میرا بوجھ ( یہ ذمہ داری جو دی تھی ) اٹھا لو گے، انہوں نے کہا (ہاں) ہم اقرار کرتے ہیں۔ اس (اللہ) نے کہا کہ پس تم گواہ رہو اور میں تمہارے ساتھ گواہوں میں سے ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار