

Loading content...
اگر ہم زیادہ باریک بینی سے دیکھیں تو ان تمام ایام میں (رب سے ) ملاقات کا ایک مشترکہ رنگ موجود ہے، موت ایک انسان کی اس کے خدا سے ملاقات ہی ہے، قیامت کا دن بھی خدا کے ساتھ ایک ملاقات ہے، اور آخری عظیم رہنما کا ظہور پر نور بھی خدا کے ساتھ ایک ملاقات ہے، کیونکہ ان کی حکومت ہی مقدس آسمانی حکمرانی ہوگی یہی وجہ ہے کہ سارے انبیاء نے اپنے لوگوں کو مالک خدا سے ملاقات کی پر مسرت نوید و بشارت دی تھی اور یہ ہدایت بھی کی تھی کہ اس کیلئے ہمیشہ اور ہر لحاظ سے مناسب حال طریقے سے تیار رہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار