

Loading content...
اس معاملے کے اس رُخ پر قرآن پاک یہ کہہ کر مزید روشنی ڈالتا ہے کہ انبیاء کو حکم دیا گیا تھا کہ وہ لوگوں کو وہ دن یاد دلائیں جب خدا کی بادشاہی و حکومت نے پھیلنا اور غلبہ پانا ہے، دراصل یہ اس ذات (شخصیت ) کی حکومت ہے جس کا وعدہ تقریباً تمام انبیاء نے دیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار