

Loading content...
اے سب لوگو! سنو، اے زمین اور اے ساکنان زمین کان لگائو، اور خداوند خدا ہاں خداوند اپنے مقدس مسکن سے تم پر گواہی دے کیونکہ دیکھو خداوند اپنے مسکن سے باہر آتا ہے اور نازل ہوکر زمین کے اونچے مقاموں کو پامال کرے گا ( یعنی سرکشوں کو نیست و نابود کرے گا )… (میکاہ، باب 1،آیات 3-2)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار