

Loading content...
پہاڑوں میں ایک ہجوم کا شور ہے گویا بڑے عظیم الشان لشکر کا مملکتوں کی قوموں کے اجتماع کا ہنگامہ خیز شور و غوغا ہے، رب الافواج جنگ کیلئے لشکر جمع کرتا ہے، وہ آسمان کی انتہا کے ایک دور ملک سے آئے ہیں، ہاں خداوند بھی اور اس کے قہر کے ہتھیار بھی ساری زمین کو تباہ کرنے کیلئے ( آئے) ہیں، اب تم واویلا کرو کیونکہ خداوند کا دن نزدیک ہے، وہ قادر مطلق کی طرف سے ایک بری ہلاکت کی مانند آئے گا …( یسعیاہ، باب 13، آیات 6-4)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار